Meeting of Political, Social, and Educational Matters: Positive Exchange Between Mr. Revanth Reddy, President of Jamaat-e-Islami and the MPJ Telangana Delegation

Meeting of Political, Social, and Educational Matters: Positive Exchange Between Mr. Revanth Reddy, President of Jamaat-e-Islami and the MPJ Telangana Delegation

مسٹر ریونت ریڈی   پی سی سی پرئسڈنٹ تلنگانہ کی جماعت اسلامی اور یم پی جے تلنگانہ کے وفد کی سیاسی سماجی نیز تعلیمی امور میں خیر سگالی مُلاقات جو الحمدللہ  اچھی رہے    باہمی امور پر تبادلہ خیال بہرحال اس انتخابی موسم میں یہ ایک روٹین  کا باہمی رابطہ  تھا ،مُختلیف  سیاسی اور سماجی تنظیموں سے  ربط کی ایک دیرینہ روایت رہی ہے اس میں موافق اور مُخالف کے بجائے سماجی اور سیاسی دھارے میں ایک غیر جانبدارانہ طرز ہے جو زمینی مسائل کے حل سے جُڑی ہوئی سب ہی سرگرم عمل متحرک جماعتوں ، تنظیموں اور موومنٹ کا خاصّہ ہے ۔

تاریخ / ۱۵/ اکٹوبر ۲۰۲۳